سکریٹری خارجہ ایس جے شنكر نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے آج یہاں ملاقات کی۔محترمہ حسینہ کے ممکنہ طور پر مارچ کے آخر یا اپریل
کے شروع میں ہندوستان
دورے کے تناظر میں ڈاکٹر جے شنكر دو دنوں کے بنگلہ دیش کے دورے پر آئے ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔